ڈیلی آرکائیو

April 25, 2025

بھارتی آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی بلاشبہ بھارت کے جارحیت اور انتہا پسندی کی نشاندہی کرتی ہے،مگر یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر یہ معاہدہ معطل یا منسوخ نہیں کرسکتا۔ انڈس واٹر ٹریٹی بین الاقوامی سطح پر پالیسی اور ضمانت…

اوورسیز پاکستانی، ملک کا سرمایہ

بلاشبہ سمندر پار پاکستانی قومی معیشت کے لیئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کے حامل ہیں۔ وہ نہ صرف زرمبادلہ بھیج کر ملک کی مالی حالت کو مضبوط کرتے ہیں ، بلکہ اپنے اپنے میزبان ممالک میں پاکستان کے سفیروں کی حیثیت سے بھی کام کرتے ہیں۔ اوورسیز کنونشن…

پاک بھارت جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں

کچھ دن قبل میرے قریبی دوست میجر زاہد کی شادی کا کارڈ ملا کہ بھائی آپ نے 27اپریل کو لازمی شرکت کرنی ہے۔ ابھی تھوڑی دیر قبل میجر زاہدکی کال آئی کہ میں نے اپنے شادی کینسل کردی ہے، جس وقت وطن کو سرحد پر میری ضرورت ہے ایسے وقت میں گھر پر نہیں…

*سو لفظوں کی کہانی* *جواب*

دوسُو کا ہمیشہ کا ہی یہی وطیرہ رہا، بات کچھ ہوتی نہیں تھی، اور دوسُو گلا پھاڑ، باٹو کے خلاف شروع ہو جاتا۔ ہمسائے سمجھاتے، کہ نا کرو ایسا، کیوں صبر آزماتے ہو باٹو کا، ایسا نا ہو کہ بند ٹوٹ جائے، تمہیں بھی بہا کر لے جائے۔ لیکن دوسُو…

اسحاق وردگ کی شعری دنیا۔۔۔

صوبہء سرحد پاکستان کا ایک ایسا خطہ ہے،جہاں زیادہ تر پشتو زبان بولی جاتی ہے۔لیکن اردو زبان و ادب کے حوالے سے بھی شعر و نثر سے تعلق رکھنے والی کئی عظیم شخصیات اس علاقے میں اپنی قومی وبین الاقوامی خدمات کے لئے مشہور رہی ہیں۔سرحد کے اردو شاعروں…