سو لفظوں کی کہانی بڑ بولے
بیانات زور و شور سے جاری تھے۔
اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔
جنگ کے بادل گہرے ہونا شروع ہو گئے۔
سیاست دان، موقع پرست اور دولت کے پجاری،
غصے سے لال پیلے ہوئے جا رہے تھے۔
چاچا دوسو ان کے بیانات پہ بہت ہنستا تھا۔۔۔
جیسے ہی نیا بیان سنتا، قہقے…