ڈیلی آرکائیو

April 30, 2025

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائز ایسوسی ایشن کی تاریخی حلف برداری

ہر ادارے کی ترقی کا انحصار صرف اس کی پالیسیوں یا انفراسٹرکچر پر نہیں ہوتا بلکہ اصل قوت اس کے افراد میں مضمر ہوتی ہے۔ افرادِ کار کی لگن، قیادت کا اخلاص اور اجتماعی بصیرت وہ ستون ہیں جن پر کامیاب ادارے اپنی عظمت کی عمارت تعمیر کرتے ہیں۔ اسی…

حکومت کا ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام، ایک نئی امید

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدا بصحرا رفیع صحرائی حکومت کا ٹیکنیکل ایجوکیشن پروگرام، ایک نئی امید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے یونیورسٹی آف سوات میں خصوصی خطاب کے دوران یونیورسٹی کے طلباء، اساتذہ، دیگر جامعات کے…

(حاشیہ)

پنجاب پولیس کے رویوں میں بہتری اور رشوت کے خاتمے کیلئے مختلف تجربے کیے جاتے رہے کبھی وردی کا رنگ تبدیل کیا گیا تو کبھی چار، چھے ماہ بعد آئی جی کی تبدیلی لیکن نہ تو پولیس کے رویے بہتر ہوسکے اور نہ ہی رشوت کلچر کا خاتمہ۔ پی ٹی آئی کی بزدار…

ستلج ہمارا دوست

میری اور دریاے ُ ستلج کی دوستی کو نصف صدی سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ ہماری دوستی کا آغاز میرے بچپن اور دریاے ستلج کی جوانی کے دنوں میں ہوا تھا ۔جب نوجوان ستلج کی روانیاں اور لہریں  اپنے عروج پر  ہوتی تھیں اور میں ایک چھوٹا سا بچہ پانی کے…

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس, دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ میڈیاکے مطابق 8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اسحٰق ڈار، خواجہ آصف اور امیر مقام بھی…