*سو لفظوں کی کہانی* *فیلڈ مارشل*
ہر اول دستے کی قیادت ان کے ذمے تھی،
اسی لیے اگلے محاذ پر خود موجود تھے۔۔۔
صاحب! آپ پیچھے چلے جائیں،
یہاں بہت خطرہ ہے، جوان چیخا۔۔۔
انہوں نے سنی ان سنی کر دی۔۔۔
آپ فیلڈ مارشل ہیں،
آپ کی بہت زیادہ ضرورت ہے،
آپ کی جان بہت قیمتی ہے،…