سینیٹر پروفیسر ساجد میر ( تعارف و خدمات)
امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
سینیٹر پروفیسر ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق نامور علمی سیاسی شخصیت مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کے خاندان سے تھا ۔ والد کا نام جناب عبدالقیوم میر جو کہ محکمہ تعلیم میں…