بنیان مرصوص آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر
آپریشن بُنیان مّرصُوص کی کامیابی پر ملک بھر میں یومِ تشکر منانے بھرپور طریقے سے منایا گیا جس کا اعلان ہفتہ کی رات وزیراعظم شہباز شریف اپنی ایک نشر تقریر میں کیا تھا انہوں اس موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اس کامیابی پر اللہ کے شکر گزار…