ڈیلی آرکائیو

May 2, 2025

سو لفظوں کی کہانی احساس

بڑے صاحب تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ہال مکمل طور پر ائیر کنڈیشنڈ تھا، باہر کے درجہ حرارت کا ہال کے اندر کچھ اثر ممکن نہیں تھا۔ مقررین سوٹڈ بوٹڈ، مقررہ وقت پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے، خوب تالیاں بج رہی تھیں، پھر کھانے کا دور چلا،…

علم کی گونگی گواہی

جب علم ظلم پر خاموش رہے، تو وہ صرف گواہی نہیں دیتا، جرم میں شریک ہو جاتا ہے۔ گونگی گواہی دراصل سچ کا انکار ہے، اور انکار کا انجام تاریخ کی عدالت میں رسوائی ہے۔ عصرِ حاضر کا سب سے بڑا تضاد یہ ہے کہ علم جتنا پھیلا، ضمیر اتنا ہی محدود ہوتا…

اُلٹی ہوگئیں مودی سرکار کی سب تدبیریں

امریکی نائب صدر کی بھارت یاترہ کے دوران پہلگام واقعہ کے چند لمحات گزرتے ساتھ مودی سرکار نے روائتی ڈرامہ بازیوں کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے فی الفور پاکستان پر الزامات تھوپ دیئے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ جب بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے…

آنکھوں دیکھی کا نوں سنی یکم مئی کی حقیقت

یوم مئی کا واقعہ جب شکاگو میں پیش آیا تو اس وقت دنیا میں نہ سوویت یونین اوف روس تھی اور نہ ہی دنیا میں کسی سو شلسٹ ملک کا وجود تھا بلکہ یہ المیہ انقلاب روس سے تقریبا 31 سال قبل امریکہ کے ایک صنعتی شہر شکاگو میں پیش آیا تھا، جہاں مزدوروں نے…

سورۃ العصر۔۔۔ایک آفاقی پیغام

قرآنِ حکیم کا ہر باب ایک جاودانی صدا ہے، جو دل کے نہاں خانوں کو بیدار کرتی، اور روح کے دریچوں پر ابدی اجالے بکھیرتی ہے۔ مگر بعض سورتیں ایسی ہیں جو اپنے اختصار میں بھی صدیوں کے فکر و تدبر اور حکمت و عرفان کا ایک بحرِ بیکراں سمیٹ لیتی ہیں۔…

یومِ مزدوراں

صدا بصحرا رفیع صحراٸی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یکم مئی "یومِ مزدوراں" کے نام سے موسوم دن کو اس طرح سیلیبریٹ کیا جاتا ہے کہ "صاحبانِ یوم" یعنی مزدور حضرات اینٹوں کے بھٹوں، چوکوں چوراہوں، عمارات کی تعمیر، کھیتوں کھلیانوں، پھیری لگا کر…