نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز
ابا جی نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے فلسفہ اور ایم اے انگلش کر رکھا تھا اور وہ تمام عمر درس و تدریس کے سلسلے میں اندرونِ اور بیرونِ ملک خدمات سر انجام دیتے رہے۔ علم کی جس روایت کے وہ امین تھے وہ ہمارے بڑے بھائی صاحب میں منتقل ہوئی جو بعد میں…