غرور یہ کہ ہم تعداد میں زیادہ ہیں،
ایک کے مقابلے میں ہم چار ہیں،
فناء کر دیں گے تمہیں،
ہماری افرادی قوت پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہے،
ٹیکنالوجی پر ہمارا اختیار ہے،
ہمارے ذہین دماغ مکاری کی اعلی مثال ہیں۔
سوشل میڈیا پہ جب چاہیں قدغن لگا…
ہمارے ملک میں کسی نعمت کی کمی نہیں ہے، ہر چیز سے یہ مالا مال ہے۔ قدرت نے اس کو حُسن کا کرشمہ اور اس سر زمین کو ذخائر کا مَنبع بنایا ہے۔ علم کی دنیا میں کئی بہترین یونی ورسٹیاں اور دینی جامعات ہدایت کا نور تقسیم کر رہی ہیں۔ ایسا خطہ کہ جہاں…
میرا نام مزدور ہے۔میں صبح کے دھندلکے میں گھر سے نکلتا ہوں، جب تمہاری۔آنکھیں ینند کی وادیوں میں کھوئی ہوئی ہوتی ہیں۔ میں وہ ہوں جو تمہارے لیے عمارتیں کھڑی کرتا ہے، تمہاری سڑکیں بناتا ہے، تمہاری فیکٹریاں چلاتا ہے، تمہارے بچوں کی کاپیاں بناتا…