کینیڈین طالبعلم گھر سے اسکول جہاز میں جاتا ہے

23

کینیڈا، پیسے بچانے کے لیے طالب علم نے اسکول تک فضائی سفر شروع کر دیا

وینکوور (مانیٹرنگ سیل، ڈیلی سرزمین)کینیڈا کا طالب علم ٹِم چین گھر سے 670 کلومیٹر دور یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے اسکول آف اکنامکس میں پڑھنے جاتا ہے۔

اس طالب علم نے گھر سے اسکول جانے کے لیے اب فضائی سفر شروع کر دیا ہے۔
طالب علم کیلگری میں رہتا ہے جبکہ اسکول وینکوور میں ہے، جہاں اپارٹمنٹ بہت مہنگے ہیں۔

طالب علم کے لیے وہاں اپارٹمنٹ لینا بہت مشکل ہے ایک کمرے کے اپارٹمنٹ کا کرایہ اڑھائی ہزار ڈالر تک ماہانہ ہے۔

کیلگری سے وینکوور تک کی پرواز 111 ڈالر کی ہے
طالب کے فضائی سفر کے ماہانہ 890 ڈالر بنتے ہیں، جو اپارٹمنٹ کے کرائے سے بہت کم ہیں۔

یہ طالب اس سفر کو سپر کمیوٹنگ کہتاہے
گزشتہ ماہ ٹم چین نے سات بار دوطرفہ سفر کیا۔ وینکوور میں رہائشی کرائے بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے مقام افراد کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

Vancouver (Monitoring Cell, Daily Land) Canadian student Tim Chen goes to study at the University of British Columbia’s School of Economics, 670 km from home.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.