نویں اہل قلم کانفرنس اور فاؤنٹین ہاؤس
3 مئی کو نویں قومی اہل قلم کانفرنس 2025ء برائے ادب اطفال کا انعقاد دوسری بار ایشیاء کے سب سے بڑے ادارے فاؤنٹین ہاؤس لاہور میں ہوا۔اس کانفرنس کا اہتمام چیئرمین اکادمی ادبیات اطفال شعیب مرزا صاحب بچوں کے ادیبوں اور مصنفین کی پذیرائی…