ڈیلی آرکائیو

April 29, 2025

سو لفظوں کی کہانی جنگ

پہلا مںظر،،، جنگ ہوئی کہ ہوئی، ہر کوئی پریشان ہے، لوگ ایک دوسرے سے بات میں بھی ڈر رہے ہیں، راشن ذخیرہ کیا جا رہا ہے، پٹرول کے ڈرم لوگ بھروا رہے، بگٹوٹا کے عوام جنگ کی پریشانی میں ہلکان ہیں۔ ہر کوئی پریشان ہے۔۔۔ دوسرا منظر،،، لوگ…

متاعِ زیست واقعی متاعِ زیست ھے

میں ممنون احسان ہوں محترم خالد شریف صاحب کا جو ہر بہترین کتاب اور ہر بہترین مصنف سے متعارف کروا دیتے ہیں ، اس دفعہ میرے سامنے متاعِ زیست ڈاکٹر حبیب الرحمن کا مجموعہ کلام موجود ہے متاع عربی زبان کا لفظ ہے اور زیست فارسی کا متاع حیات اگر ہوتا…

پہلگام فالس فلیگ: FIR » نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے. نے مودی حکومت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا ۔

سری نگر, پہلگام حملے کے بارے میں ایک مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر نے بھارتی حکومت کے واقعات کے بارے میں سنگین سوالات اٹھائے ہیں، جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیکورٹی ذرائع مودی انتظامیہ کی طرف سے ترتیب دیے گئے…

**پہلگام دہشت گردی — عالمی ضمیر کے لیے لمحۂ فکریہ*

دہشت گردی آج بھی انسانی تہذیب اور عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ بنی ہوئی ہے۔ یہ نہ صرف قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتی ہے بلکہ بین الاقوامی تعلقات، معاشی استحکام اور علاقائی سلامتی کو بھی شدید متاثر کرتی ہے۔ جب اقتدار کی ہوس، سیاسی مفادات…

آئیے! جنت کمانے والے کام کریں

صدا بصحرا رفیع صحرائی آئیے! جنت کمانے والے کام کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کل گرمی اپنے عروج کی طرف گامزن ہے۔ درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہے۔ چھوٹے بڑے، بوڑھے بچے ابھی سے گرمی سے بے حال نظر آتے ہیں۔ چند روز بعد درجہ حرارت 47 سے 50…

سیاست یا تماشہ

پہلگام کا واقعہ ابھی پوری طرح سمجھا بھی نہ گیا تھا کہ مودی سرکار اور بھارتی میڈیا نے حسبِ روایت بغیر تحقیق، بغیر ثبوت اور بغیر تدبر کے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ شروع کر دی۔ عقل اور سنجیدگی کا تقاضا تو یہ تھا کہ واقعے کی مکمل تحقیق کے…

پہلگام ایڈونچر کے بعد اقدامات سے دونوں ممالک کا تجارتی خسارہ

پہلگام ایڈونچر کے بعد بھارت نے اپنی سکیورٹی کی ناکامی پر پردہ ڈالنے اور بھارتی عوام کے غیض وغضب سے بچنے کے لیے جو اقدامات اٹھائے ہیں اسکا دندان شکن جواب ملنے پر اب دلی سرکار کی حالت کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے مودی سرکار نے پاکستان…