خدارا میرا کام کر دیں،
دفتروں کے چکر لگا کر تھک چکا ۔
بزرگوار کا سانس پھولا ہوا تھا۔
انتہائی لجاجت سے بولے۔
بزرگو! یہ فائل آپ کی ہے کیا؟
جس کے لیے منتیں کر رہے ؟
میں نے نرمی سے بزرگ سائل سے پوچھا۔
نہیں، وہ بولے۔
پھر کس کی ہے؟
میرے…
گذشتہ روز ایک دیرینہ ماہر زراعت دوست اور زمیندار پروفیسر مدحت کامل حسین کی رہائش گاہ پر زمیندارطبقہ کی رہنمائی کے لیے منعقدہ ایک افتتاحی تقریب میں علاقے کے ممبر قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکریٹری براۓ ریلوے میا ں عثمان نجیب…
اللہ کا لاکھ شکر ہوا کہ میرے دیس میں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی اور میرے کسانوں کی چھ ماہ کی انتھک محنت کوشش اور امیدوں کے پورا ہونے کا وقت قریب آ گیا میرے کسانوں نے ڈیڑھ سال پر محیط ایک لمبا خزاں کا موسم کاٹا ہے اور یہ وقت کن مشکلات…