*سو لفظوں کی کہانی*
گدھوں کی طرح کام کرتا،
جب دیکھو فائلوں میں گم،
ایک قدم یہاں، تو دوسرا وہاں ہے،
لوگوں سے ملنا، شکایات سننا، مسائل حل کرنا، بس پورا دن یہی بھیڑ چال لگی رہتی۔
دوسُؤ کاٹھ کا اُلو، ہر وقت کام میں مصروف رہتا، ذمہ داری میں کوتاہی اُسے گوارا…