سو لفظوں کی کہانی جنگ

شاہد کاظمی

2

پہلا مںظر،،،
جنگ ہوئی کہ ہوئی،
ہر کوئی پریشان ہے،
لوگ ایک دوسرے سے بات میں بھی ڈر رہے ہیں،
راشن ذخیرہ کیا جا رہا ہے،
پٹرول کے ڈرم لوگ بھروا رہے،
بگٹوٹا کے عوام جنگ کی پریشانی میں ہلکان ہیں۔
ہر کوئی پریشان ہے۔۔۔
دوسرا منظر،،،
لوگ ہنسی مذاق کر رہے ہیں،
جنگ پر میمز کا طوفان ہے،
بگٹوٹا میں گھر بنانے کے لیے جگہ کے انتخاب کا مسلہ بنا ہوا،
نا جنگ کی فکر ہے، نا کوئی خوف،
جنگ جلدی شروع کرنے کے نعرے،
یہ ٹمبکٹو والوں کا حال ہے جن سے بگٹوٹا والوں کی جنگ ہونی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.