ماہانہ آرکائیو

August 2025

چند سطریں

'"ہم تماشائی " گزشتہ دنوں رائےونڈ کی شام ایک المناک سانحے کی گواہ بنی۔ دو معصوم بھائی، جو ابھی زندگی کے خواب بُننے اور خوشیاں سمیٹنے کے دنوں میں تھے، معمولی جھگڑے کی بھینٹ چڑھ کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کے جسم لہو میں نہائے اور ان کی آخری…

فطرت سے دشمنی

مون سون کی بارشوں نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،سیلاب سے متاثر ہونے والے خطے اور لوگ،شدید مشکلات سے دوچار ہیں،دو ہفتوں میں سینکڑوں لوگ لقمہ اجل بن گئے،ہزاروں ایکڑ اراضی تباہ ہو گئی،گائوں،قصبے اور شہر صفحہ ہستی سے مٹ رہے ہیں،یہ سب…

بوڑھے نادان نہیں ہوتے

خاندان کے بڑے بزرگوں کا ہمارے معاشرے میں ایک معتبر مقام ہے۔ ہماری اخلاقی اقدار میں بزرگوں کے ادب و احترام کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ بزرگوں کو ہمارے معاشرے میں ہمیشہ عزت اور قدر حاصل رہی ہے۔ یورپ میں تو انہیں اولڈ ہومز میں بھیج کر جان چھڑوالی…

ہم اور ہمارے مسائل

دنیا کی گہما گہمی اور مصنوعی چمک دمک میں ہم اکثر اپنے ارد گرد کے چہروں کی حقیقت سے غافل ہو جاتے ہیں۔ معاشرتی زندگی میں ہر فرد اپنی پریشانیوں، مشکلات اور کمزوریوں کا سامنا کرتا ہے، مگر ایک خاموش خوف اسے دوسروں کے سامنے اپنی زندگی کی حقیقی…

پاکستانی ادب کے معمار: ڈاکٹر شیخ محمد اقبال شخصیت اور فن

بہر حال اب سفر جاری ہو چکا تھا اور میٹرک کا امتحان (1961)درجہ اول میں پاس کرنا اس طویل مسافت کا پہلا سنگِ میل تھا اور پھر ہاتفِ غیبی نے کچھ قندیلیں میرے ہاتھوں میں تھما دیں لیکن اندھیرا اب بھی بہت تھا، قندیلوں کی کچھ بن نہ پڑتی تھی سوائے اس…

غزہ کی صورت حال پر او آئی سی اجلاس میں پاکستاں کا موقف

صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کے النصر ہسپتال پر یکے بعد دیگرے دو فضائی حملے کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 15 افراد شہید ہوگئے، جن میں پانچ صحافی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل کی…

صلاحیتوں کا صدقہ

گذشتہ دنوں شمالی علاقہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی اس دوران  وہاں کے چند لوگوں نے بڑی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوۓ گلگت بلتستان میں سینکڑوں لوگوں کی جانیں بچائیں ۔تقریبا" تین سو انسانوں کو بچانے والے غذر کے ان تین ہیروز…

مہارانی  ………نواب ناظم , کا تحقیقی ، حقیقی   ناول 

خواتین معاشرہ کا اہم حصہ ہیں اور ہر شعبہ میں خواتین نے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔ دنیا کے ہر مصنف نے خواتین کے حوالے سے قلم اُٹھایا ہے۔ ملک کے ممتاز دانشور، ادیب، شاعرنواب ناظم نے مختلف عنوانات کے تحت تحریریں رقم  کی ہیں۔ ٫٫ سسٹم…

انتہا کی مہنگائی اور معاشرتی جرائم میں اضافہ

پاکستان کی سیاست میں ایک نعرہ ہمیشہ زندہ رھا ھـے، ’’روٹی، کپڑا اور مکان‘‘۔ یہ صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ عوام کی زندگی کا بنیادی تقاضا ھـے۔ دنیا کے ہر معاشرے میں حکومتیں اس بات کی ذمہ دار سمجھی جاتی ہیں کہ وہ اپنے عوام کو کم از کم کھانے،…