چھٹا پاک – چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے اور چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پورے پاکستانی قوم کا متفقہ موقف ہے۔
میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی فیلڈ مارشل سید عاصم…