ماہانہ آرکائیو

August 2025

سو لفظوں کی کہانی *مافیا*

منظر دیکھ کر بہت پریشان ہوا، کمیٹی والے ریڑھیاں اٹھا کر ٹرک میں ڈال رہے تھے، ادھیڑ عمر شخص سے مباحثہ زوروں پہ تھا، معاملہ فروٹ کی ریڑھی کا تھا۔ تھوڑی مہربانی کر دیں، غریب انسان ہے، میں نے کمیٹی والوں سے درخواست کی۔ یہ مافیا ہے، آپ…

گریٹر اسرائیل کا خطرناک منصوبہ

اقوام متحدہ نےغزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا، غزہ کی آبادی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ قحط کا شکار ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے گلوبل ہنگر مانیٹر انٹیگریٹڈ فوڈ سکیورٹی فیز کلاسیفیکیشن (آئی پی سی) کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اس…

نئے صوبوں کی بازگشت  اور صوبہ بہاولپور  

سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر نئے صوبوں کے قیام کی بازگشت ایک دفعہ پھر لوگوں کی توجہ اور دلچسپی کا باعث بن رہی ہے ۔قومی اسمبلی میں  ریاض حسین فتیانہ کی جانب سے مغربی پنجاب صوبے کے قیام کا بل اس جانب واضح اشارہ ہے کہ انتظامی بنیاد پر نئے…

کھلا تضاد

ہمارے دوست، ساتھی اور بھائی نے بیلجیم کے شہر برلسلز میں فیلڈ مارشل سے دو گھنٹے کی ٫٫ون ٹو ون،، ملاقات سے جو کچھ سمجھا اسے دوسروں کو سمجھانے کے لیے اپنے مخصوص انداز میں ملک کے بڑے اخبار کی زینت بنا دیا، ان تین کالموں کی سیریز سے دو چار روز…

پانی پانی کر گئی میری زمیں برسات کیوں

نظامِ شمسی جب سے وجود میں آیا ہے ، کرۂ ارض پہلے تو سورج کی حرارت کا ہدف بنا رہا اور رفتہ رفتہ جب حضرتِ انسان نے تہذیبی اور سائنسی ترقی کا سفر شروع کیا تو بلامبالغہ صدیوں تک اسے کم از کم اپنے اس ارتقائی عمل کے دور رس نتائج کا بالکل علم نہیں…

دریا کا سانپ – فطرت کی بے رحم واپسی

ترک کہاوت ہے کہ دریا ایک سانپ ہے اور پتھر اس کے انڈے۔ یہ سانپ صدیوں بعد بھی اپنے انڈوں کو سینکنے لوٹ آتا ہے۔ دریا اپنی پرانی گزرگاہوں کو کبھی نہیں بھولتا مگر ہم انسان بار بار اس کی حدود پر تجاوز کرتے ہیں اور پھر حیران ہوتے ہیں جب فطرت…

سو لفظوں کی کہانی *تیاری*

ہمیشہ حیران کن منظر دیکھا، کہ جب بھی باقی سب کامیابیاں حاصل کرنے پر خوشیاں منا رہے ہوتے، تو دوسو صرف مسکراہٹ سے کام چلاتا۔۔۔۔ باقی دعوتیں کرتے، ہَلا گُلا ہوتا، دوسو ساتھ تو دیتا لیکن خوشی منانے میں زیادہ جوش نہیں دکھاتا۔۔۔۔ دوسو…

موسمیاتی تبدیلی کی تباہ کاریاں ،،چیلنجز اور حل

پاکستان اس وقت موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کی زد میں ہے۔ حالیہ مون سون سیزن میں 26 جون 2025ء سے اگست 2025ء تک ہونے والی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹس نے شمالی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں بدترین سیلابی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر…

پنجاب حکومت کا پنشن فیصلہ

پنجاب حکومت نے بالآخر ایک ایسا فیصلہ کر لیا ہے جس کا انتظارتھا۔ سرکاری ملازمین کی وفات کے بعد ان کی بیوگان میں پنشن کی تقسیم ہمیشہ ایک نہایت حساس، جذباتی اور قانونی پیچیدگیوں سے بھرا ہوا معاملہ رہا ہے۔ اکثر اوقات عدالتوں میں برسوں مقدمات…