جماعت اسلامی ایک عزم ایک چراغ
سورہ ال عمران ایت نمبر 110 میں اللہ تعالی فرماتے ہیں ٫٫اب دنیا میں بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت اور اصلاح کہ لیے میدان میں لایا گیا تم نیکی کا حکم دیتے ہو بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو ،،اس کی وضاحت کی جائے تو معلوم…