کاہلی غلامی کی علامت ہے

ہمارے ہاں بچہ جب پیدا ہوتا ہے، تو سب سے پہلے اُسے ماں لاڈ پیار دے کر بلوغت سے ہی محتاج بنا دیتی ہے اور جب تک وہ زندہ رہتا ہے؛ کھانے پینے کے معاملے میں ماں کے بعد بیوی اور گھر والوں کا محتاج رہتا ہے۔ حالاں کہ ہمیں اُسوہ حسنہ سے ایسا کوئی…

سو لفظوں کی کہانی قدرت

دوسو کا کاروبار خوب چمک رہا تھا، دن دوگنی، رات چوگنی ترقی نظر آتی تھی، دولت کا تو کچھ حساب ہی نہیں تھا۔۔۔ وہ غیر قانونی طور پر جنگلات کی کٹائی اور پھر بیچنے کا کاروبار کرتا تھا۔۔۔ پہاڑ پہ بہت جنگل ہے، میرے کاٹنے سے فرق نہیں پڑتا، دوسو…

مائیں اپنے بچوں کی جان کیوں لے رہی ہیں؟

ماں کا لفظ سنتے ہی ذہن میں محبت، شفقت اور قربانی کی تصویر ابھرتی ہے۔ قدرت نے عورت کو یہ مقدس رتبہ عطا کیا ہے کہ وہ اولاد کی پرورش کرے، ان کی حفاظت کرے اور انہیں زندگی کی راہوں پر چلائے۔ اسلام میں ماں کو جنت کے دروازے کی کنجی کہا گیا ہے،…

قوم سیلاب زدگان کے غم میں برابر کی شریک ہے

خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مختلف اضلاع میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کے باعث مختلف حادثات میں مزید 44 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوئے۔کل تعداد 4 سو سے…

پاکستان کا تعلیمی نظام — زوال اور اصلاحات کی ضرورت

پاکستان کا تعلیمی نظام ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑا ہے جہاں اصلاح نہ کی گئی تو مستقبل کی نسلیں علم و ہنر کے میدان میں دنیا سے ہمیشہ کے لیے پیچھے رہ جائیں گی۔ ہمارے ہاں تعلیم کا سال تین سو پینسٹھ دنوں پر مشتمل ہوتا ہے لیکن ان میں بمشکل ایک سو…

قلم، سیاست اور صداقت کے سفیر قیوم نظامی کی خدمات کا اعتراف

پاکستانی قوم بھی ابھی تک عوامی قوم نہیں بلکہ عوامی بھیڑ اور ہجوم ہی بنی ہوئی ہے ۔ اس بھیڑ اور ہجوم میں سے نجوم تلاش کرنے والے مولانا ظفر علی خان فاؤنڈیشن کے چیئرمین محترم خالد محمود بڑی بصیرت رکھتے ہیں اور وہ ہیرے تلاش کر لیتے ہیں انہوں نے…

پاکیزہ روح

بچپن بھی عجیب ہی ہوتا ہے بچپن میں کعبے کی جانب پیر کرنے کی جرات نہیں ہوتی تھی،گھٹنے سے اوپر جسم ننگا نہیں رکھنا قابل سزا ہوتا تھا ۔کوئی بچی یا خاتون سر پر دوپٹہ نہ رکھے یا آذان کی آواز سن کر احتراما"  اٹھ بیٹھنا اور خواتین کا سرپر دوپٹہ…

مرد مومن مرد حق، ضیا الحق

جنرل محمد ضیاء الحق پاکستان کی تاریخ کی سب سے نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کا دور 1977 سے 1988 تک محیط تھا، جس میں پاکستان نے اپنے سیاسی، مذہبی، اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی ڈھانچے میں زبردست تبدیلیاں دیکھیں۔ 1924 میں برطانوی ہندوستان کے…

*سو لفظوں کی کہانی* *اقدامات*

اس بار بھی سانحہ آیا اور گزر گیا، امیدیں، خوشیاں اور مسکراہٹیں بہا کر لے گیا، کہیں گھروں کے چراغ بجھ گئے، کتنی ہی ماؤں کی کوکھ اجڑ گئی، بوڑھے والدین کے سہارے پانی کی نظر ہو گئے۔۔۔ دریا کے کنارے غیر قانونی تعمیرات، حکومتی اداروں کی…