بیرون ملک جانے کا جنون

آج کل وطن عزیز میں نوجوانوں کے سر پر بیرون ملک جانے کا جنون سوار ہے میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ہم بیرون ملک جائیں گے ڈالر، یورو،پونڈ ، درہم، دینار اور ریال درختوں پر لگے ہوئے ہیں انہیں توڑیں گے اور راتوں رات امیر ہو جائیں…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دھتکارنا ہی پیار کو تسکین ہو جن کی ظالم ہیں وہ انسان کی عزت نہیں کرتے جوبغض وعداوت سے کریں شاددلوں کو وہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے

پنجاب میں نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے ترقی کی راہیں کھولنے کا انقلابی اقدام

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے نوجوانوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرکے انہیں مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بنایا جارہا ،نئے عہد کے تقاضوں سے نئی نسل کو ہم آہنگ کرنے کی یہ ذمے داری صوبے کی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز…

بے ہُنر تعلیم، بے روزگار معاشرہ

کتابیں پڑھنا اور جمع کرنا اچھی خصلت ہے، بلاشبہ بشری وصف کو سنوارنے میں ان کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ کتابیں پڑھنے سے انسان کے قلوب و اذہان مُنّور ہوتے ہیں۔ بات دراصل یہ ہے کہ ہمارے ہاں صرف کتابیں پڑھائی جاتی ہیں، ان کا مقصد متعین نہیں کیا…

پیکا پہلوان ،صحافی اور سوشل میڈیا۔۔۔۔۔

ایک زمانہ تھا جب صحافی اور لکھاری قلم کے مزدور کہلاتے تھے پھر حالات بدلے، انداز بدلے اور مفادات کی کہانی نے زور پکڑا تو شعبہ صحافت سے ایڈیٹر غائب ہو گیا ،مالکان اور سرمایہ داروں نے پیشہ ور ایڈیٹر کی جگہ اپنے بھائی بیٹوں کو اس ڈرائیونگ سیٹ…

ویلنٹائن ڈے

دنیا بھر میں 14 فروری کو محبت کے اظہار کے لیے ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے. انسانی زندگی اس قدر مصروف ہو چکی ہے. کہ اب اسے اپنے خونی رشتوں سے اظہار محبت کے لیے بھی 365 دنوں میں سے دن کا انتخاب کرنا پڑتا ہے. فادر ڈے، مدر ڈے، ٹیچر ڈے، لیبر ڈے،…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

کبھی پیاسا ہے وہ پھیلے ہوئے صحرا جیسا کبھی بپھرے ہوئے ساگر کی صدا لگتا ہے بات جس سے بھی کروں میرا مخاطب ہے وہی ہر حسیں شکل میں وہ جلوہ نما لگتا ہے

یادوں کے چراغ  

احمدپورشرقیہ سے ریاست بہاولپور کے دارالخلافہ ڈیرہ نواب صاحب کی جانب جاتے ہوۓ مشہور کینچی موڑ سے پہلے ایک بورڈ آویزاں ہے جس پر درج "سردار امان اللہ خان روڈ " پڑھتے ہی ایک ایسی شخصیت ذہن میں آتی ہے جو ہمارے بچپن کی بےشمار یادوں کا محور ہوا…