سو لفظوں کی کہانی روبوٹ
کیا کہا حساس؟
نہیں نہیں اسے حساس ہونے کی بالکل اجازت نہیں،
ایسے رویوں سے تو اس کا کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے۔
سکون بھی محدودے چند حالات کے علاوہ پانا، اس کے لیے شجر ممنوع کی طرح ہے۔
کیا کہا گلہ، شکوہ یا پھر مان؟
ارئے بھئی ان باتوں سے…