چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی یورپی منڈی پر یلغار، پیٹرول کی طلب میں کمی، اور ماحولیاتی انقلاب

چین کی سستی الیکٹرک گاڑیاں: یورپی آٹو انڈسٹری کے لیے خطرہ چین نے انتہائی سستی اور جدید الیکٹرک گاڑیاں یورپ کی مارکیٹ میں متعارف کروا کر عالمی آٹو انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ BYD، NIO، XPeng اور Geely جیسی چینی کمپنیاں Tesla، BMW،…

ورکرز کو عزت دو

گزشتہ ہفتے میری پاکستان مسلم لیگ ن کے دو درینہ ورکرز سے فون پر بات ہوئی جن میں ایک ہیں محمد عباس بھٹی صاحب جن کا تعلق بہاولنگر سے ہے اور ایک ہیں میڈم ملیحہ حسین صاحبہ جن کا تعلق راولپنڈی سے ہے دونوں سے جب پارٹی معاملات پر بات ہوئی تو قیادت…

شاعر درویش بشیر رحمانی

شاعر درویش ،مصور احساس ،میرے والد بشیر رحمانی کو اس دنیائے فانی سے رخصت ہوئے دس برس گذر چکے ہیں۔مگر ان کا نام اور علمی و ادبی اثاثہ کتابی صورت اور چاہنے والوں کی دلوں میں محفوظ ہے اور ہے گا۔ بشیر رحمانی ایک درویش منش انسان کے طور پر جانے…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جوجی میں آتاہے تیرے تو کرگزرتا ہے غلط کو روکنے کا تو یہاں رواج نہیں ہر ایک بات مکرنا تری سیاست ہے وفاکی راہ سے ہٹنا مرا مزاج نہیں

صحت کی بنیادی سہولیات ہر شہری تک پہنچانے کا عزم

صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔صحت مند آبادی ہی ایک خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے۔ ہر فرد کے لئے اپنی صحت کی اہمیت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ فرد کی صحت صرف ایک ذاتی معاملہ نہیں بلکہ پوری فیملی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ علاج کی…

گرین پاکستان انیشییٹو (GPI) ایک گیم چینجر

ہم پہلے دن سے یہ سنتے آرہے ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس میں تقریبا ستر فیصد آبادی بالواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں دنیا کا بہترین نہری نظام موجود ہے پاکستانی زرعی اجناس اپنے معیار کی وجہ سے…

خود غرضی کے رویے مگر کیوں ؟

روزمرہ زندگی میں اکثر انسانی خود غرضی  کے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ہمارے علاقے میں  جوں ہی شوگر ملز چلتی ہیں اور گنے کی ٹرالیاں سڑکوں پر آتی ہیں تو اکثر سڑکیں حادثات  اور بےترتیب ٹریفک کی باعث بند ہو جاتی ہیں ۔ٹریفک جام ہوجاۓ تو ایک…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دیکھ لو مفت دکھاتا ہے،تیرا کیا جاتا ہے اس لئے مجمع سا لوگوں نے لگا رکھا ہے ایک ہی کھیل ہے اور ایک تماشا اس کا جھوٹ کا بوجھ مداری نے اٹھا رکھا ہے