کرۂ ارض پر بُجھتے چلے جاتے ہیں چراغ
فِضاؤں پر ایک عجیب غمگین سا مزاج چھایا ہوا تھا۔ گھٹائیں آج کچھ زیادہ ہی بیتاب دکھائی دیتی تھیں، جیسے برس کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتی ہوں۔ مون سون اپنے جوبن پر تھا۔ رم جم نے باقاعدہ آغاز کیا تو دبے سِہمے سب اپنے آشیانوں کی تلاش میں لگ…