راجن پور، لوک ورثہ اور بین الاقوامی کانفرنس
راجن پور میں جب آکر کوہ سلیمان کا پتہ چلتا ہے تو فورا حضرت سلیمان اور تخت بلقیس کا خیال آتا ہے لیکن جب ہڑند کے قلعے پر نظر پڑتی ہے تو تخت سے لے کر تختے تک کا سفر ذہن میں آجاتا ہے۔ تختے کے بعد تو پھر زیر زمین کا سفر ہے اور بالآخر منوں مٹی۔…