موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی، خواتین کو آخر کار بڑا ریلیف مل گیا

68
عدالت نے موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر کلر کہار کے قریب تیز رفتاری سے روکنے پر موٹر وے پولیس اہل کاروں کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی دونوں خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے دونوں خواتین کو 4روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا اور دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔

ضمانت کی درخواست پر دونوں خواتین کی جانب سے حسن مجید ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔

تبصرے بند ہیں.