پشاور میں موبائل چھیننے کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

178

پشاور(بیورو رپورٹ) گلبہار میں خصوصی آپریشن کے دوران رہزنی کا مرکزی ملزم ہلاک ہوگیا۔

ایس پی اسامہ آمین کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے 100 سے زائد موبائل فونز نمبرز پر کام کیا گیا تھا اور سیلولر ڈیٹا کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

چند روز قبل رہزن نے شہری عاصم صدیقی کو موبائل نہ دینے پر فائرنگ کرکے قتل کیا تھا

A few days ago, Rahzan shot and killed a citizen, Asim Siddiqui, for not handing over his mobile phone

According to SP Osama Amin, more than 100 mobile phone numbers were worked on to arrest the accused and with the help of cellular data, the arrest of the accused was carried out.

A few days ago, Rahzan shot and killed a citizen, Asim Siddiqui, for not handing over his mobile phone

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.