بغداد سے غزہ تک
کہتے ہیں کہ دنیا کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو صدیوں تک لوگوں کو رولاتے رہتے ہیں جن کا دکھ ہمیشہ بےچین رکھتا ہے ۔ تاریخ خود کو دہراتی رہتی ہے اور شاید یہ اس لیے بھی ضروری ہوتا ہے کہ لوگ وقت کے ساتھ ساتھ پرانے زخموں کو بھولنے لگتے ہیں…