جاوید قاسم کا تازہ شعری مجموعہ
متاعِ جاں کا عجب کاروبار اس کا ہے
بدن ہمارے ہیں اور اختیار اس کا ہے
شاعر لفظوں سے تعمیر کی جانے والی عمارت کا معمار ہوتا ہے، جس میں لفظ ستارے اور شعر آسمان ہوتا ہے۔ وہ شعروں کو معنی کے اعتبار سے موزوں کرنے کے ساتھ ساتھ صوتی حسن سے بھی ہم…