ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ

29

کراچی (کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 94 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

بینک کی رپورٹ کے مطابق 15 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 39 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 10 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بڑھ کر 8 ارب ایک کروڑ ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 13 کروڑ 44 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 105 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔


Karachi (Commerce Reporter) State Bank has said that the foreign exchange reserves of the country have increased by 239.4 million dollars.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.