شارح، مترجم، نقاد، ادیب اور استاد شاعر ”صوفی تَبسّم“ کا 126واں یومِ ولادت
نام صوفی غلام مصطفی اور تخلص تبسّم ہے۔4اگست 1899ءکو امرتسر، پنجاب برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ امرتسر اور لاہور سے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد وہ لاہور کے تعلیمی اداروں سے بطور استاد وابستہ رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد خانہ فرہنگ ایران کے…