اپوزیشن کے شور شرابے میں بجٹ پیش

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپوزیشن کے شورشرابے میں 17 ہزار 573 ارب روپے کا بجٹ 26-2025 پیش کردیا، دفاعی بجٹ کے لیے 2 ہزار 550 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے تمام ٹیکس سلیبس میں نمایاں…

آؤ محبتیں عام کریں،

جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے، وہاں محبتوں کا زوال ہوتا ہے، جب ہم کسی شخص سے نفرت کرنے لگتے ہیں، تو وہ کوئی بھی کام کرے، ہمیں تکلیف دہ لگتا ہے، چاہے وہ بالکل عام اور نارمل بات ہی کیوں نہ ہو،اصل میں یہ ہمارے دل کے اندر چھپی ہوئی نفرت ہوتی…

*نصیب*

کوئی مردار ہے، اسی کی بدبو ہے، دوسو ناک پہ ہاتھ رکھ کر بولا۔ نہیں یار، کسی نے گٹر کھول دیا ہے، باٹو ناک بھوں چڑھاتے بولا۔ وہ دونوں گلی سے گزر رہے تھے، اور گلی کے کونے سے بدبو آ رہی تھی۔ پاس جا کر چیک کیا تو معاملہ الٹ نکلا۔۔۔ گلا سڑا…

پنجاب میں صفائی کا ریکارڈ قائم ہو گیا

مئیرکراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کہیں گئی نہیں لیکن صاف ستھرا پنجاب نظر آرہا ہے، یہ ان کی مینجمنٹ ہے لیکن میرے پاس کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں اتنے وسائل نہیں ہیں۔ یہ جملہ انہوں نے طنزیہ کہا یا تعریف کی اسکا…

ڈیوڑھی ،دروازۓ اور گیٹ

یہ پچاس کی دھائی کی بات ہے جب پاکستان کے اکثر دیہاتوں اور قصبوں میں گھروں میں داخل ہونے کےلیے کچی دیواروں کی ایک ڈیوڑھی سی بنا دی جاتی تھی تاکہ گھر کا پردہ برقرار رہے ۔یہ ڈیوڑھی کسی گھر ،حویلی کے داخلی حصے کو کہا جاتا تھا جو مرکزی داخلے کا…

کالم۔ ہم تو ٹھہرے بھلن ہار

عید الاضحٰی کی آمد کے ویسے تو بے شمار فوائد ہونگے اگر کبھی وقت ملا تو آرام سے بیٹھ کر اس سلسلے میں ایک فہرست تیار کروں گا اور پھر قارئین کے ذوق شوق کے لئے پیش کردوں گا فی الحال ایک ہی فائدے کے ثمرات واثرات میرے سامنے کھل کھلا کے منظر عام پر…

پرانی ساد مرادی بقر عیدیں

ایک وقت تھا جب سوشل میڈیا نہ تھا اور چیزوں کو فقط تجارت کے نقطہ نظر سے ہی نہیں دیکھا جاتا تھا۔ نمود و نمائش نہ ہونے کی وجہ سے اخلاص عام تھا۔ بقر عید کو ہی لے لیجیے، ہمارے وقتوں میں زیادہ تر لوگ عید کیلیے جانور گھر میں ہی پالا کرتے تھے یا…

اپنے کام سے کام رکھیں

صدا بصحرا رفیع صحراٸی اپنے کام سے کام رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوشل میڈیا پر دوستوں نے عجیب چلن اختیار کر لیا ہے۔ جسے دیکھو ماہرِ قانون، آئینی ماہر اور خود کو زیرک سیاست دان سمجھ کر باقی سب کو بے وقوف اور جاہل ثابت کرنے پر…

** نفیس دھاگوں سے بنے ہوئے راستوں والا اسمان **

انسان کی فطرت میں جستجو، تجسس اور تحقیق کا جذبہ ودیعت کیا گیا ہے۔ ایک نہ ختم ہونے والا تجسس، جو اسے ستاروں کے پار لے جاتا ہے اور ذرے کی گہرائی میں اتار دیتا ہے۔ کبھی وہ فلسفی کی آنکھ سے کائنات کو دیکھتا ہے، اور کبھی سائنس دان بن کر اس کے…