میری آپ بیتی
یہ روداد ہے ایک ایسی خاتون کی جونظریہ رکھتی تھی کہ عورت چاہے پی ایچ ڈی ہو۔مگر ہو مکمل گھرداری نبھانے والی خاتون۔اُس کا ماننا تھا کہ پڑھی لکھی عورت کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ بعد از پڑھائی کمائی کرے۔وہ کہتی عورت پر خُدا نے کمانا فرض نہیں…