ضمیر حیدر ضمیر ایک حساس اور بیدار تخلیق کار
قدرت جب کسی کو تخلیق کار بنانا چاہتی ہے تو اس کے پہلو میں ایک دردمند اور غمخوار دل لگا کر اس دنیا میں بھیجتی ہے۔ اس کے ساتھ اس کے احساس کی شدت، جذبات کی طاقت اور تمازت، تخلیقی تمکنت، مشاہداتی ذکاوت اور تجزیاتی حسیت عام آدمی کے مقابلے میں…