پاکستان میں مہنگائی، آئی ایم ایف کی شرائط، اور گھریلو اجناس پر سبسڈی کا مؤثر نظام

پاکستان کی موجودہ معیشت مہنگائی، بجٹ خسارے، اور قرضوں کی بلند سطح جیسے مسائل کا شکار ہے۔ اس بحران کی شدت میں اضافہ آئی ایم ایف (International Monetary Fund) کی شرائط کے تحت کیے جانے والے سخت معاشی اقدامات سے بھی ہوا ہے۔ ان حالات میں حکومت…

معراج مصطفےص۔۔۔مااکملک

اللہ تعالی جب کسی کام کا ارادہ فرماتے ہیں تو "کن فیکون" فرماتے ہیں کن (ہو جا) فیکون ( پس وہ ہو جاتا ہے) ویسے تو کائنات ارض وسما کا ذرہ ذرہ اس بات کا شاہد ہے لیکن مذکورہ کن فیکون کی معراج واقعہ معراج ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی فرماتے ہیں(…

مریم نواز کا کرپشن کے خلاف اعلان جنگ

حکومتی اداروں میں کرپشن پنجاب اور پورے پاکستان میں ایک وسیع مسئلہ بن چکا ھے، جس نے عام شہریوں کی زندگیوں کو شدید متاثر کیا ھے۔ ان اداروں میں پھیلی ہوئی کرپشن نے ایک ایسا نظام قائم کیا ھے جہاں اقتدار میں موجود لوگ اپنے اختیارات کو ذاتی مفاد…

ہٹ دھرمی کی سیاست کا المیہ

"صاحب کمال" لوگ اب رہے نہیں ،پائیدار لوگوں کی جگہ اب بے ہنر“بونے ،،آگئے اور ہر شعبے کو زوال کی طرف لے گئے ،سیاست ہی کو لے لیں ,بزرگ سیاستدان نوابزادہ نصراللہ خاں جیسے پائیدار رہنمائوں نے بونے سیاسی ٹولے کی تربیت کرنے کا بھی بیڑہ اٹھائے رکھا…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

دشمنی میں جلا دیا سب کچھ اور تم نے بنایا کچھ بھی نہیں سچ دکھانے کے بڑے دعوے تھے اور تم نے دکھایا کچھ بھی نہیں

پاک فوج کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے کاعزم

پاک فوج کی بہادری اور جرات کی دنیا معترف ہے ،دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں لازوال قربانیوں سے پائیدار امن کے راستے ہموار کئے گئے ،پاک فوج کے معرکوں سے دنیا کا امن بحال ہوا ،پاک فوج نے جانیں نچھاور کرکے اپنا پرچم بلند رکھا ،اب دہشتگردی کی…

انسانی سمگلنگ اور ایک ماں کی آپ بیتی

ہمارے ملک کے معاشی حالات سب کے سامنے ہیں۔ جس کی وجہ آئے روز کہیں خود کشیاں ہو رہی ہیں تو کہیں لوگ اس نظام سے بیزار ہو کر غیر قانونی طریقے سے ڈنکی لگا کر بیرون ملک بھاگنے پر مجبور ہیں، جس کی ایک مثال حالیہ غیر قانونی طور پر سپین اور یونان…

سیر وافی الارض

جناب ملک اللہ بخش کلیار جیسے مذہبی سکالر  جو ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان کا اعزاز بھی رکھتے ہیں  اور پوری زندگی حجاز مقدس کو اپنا مسکن بنانے والے یہ نامور مصنف اور مذہبی سکالر بےشمار دینی کتب کے مصنف ہیں  ۔ دین ،تاریخ،اور اسلامی…

قطعہ

اے وطن سب سے مقدم آبرو تیری رہے کھنکھناتی مسکراتی زندگی تیرے لئے جھوٹ سے پھیلی یہاں تاریکیاں مٹ جائیں گی جگمگاتی نور کی ہے روشنی تیرے لئے