نعت گوئی اور محفلِ سماع: عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا جمالیاتی و روحانی اظہـار
منہاج یونیورسٹی لاہور میں گزشتہ دنوں منعقدہ "چوتھی قومی ادبی نعت کانفرنس" میں ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنرز منہاج یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نےاظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نعت گوئی محض ایک ادبی صنف نہیں، بلکہ یہ عشقِ رسول ﷺ…