مرد، مجازی خدا… یا ایک بھولا ہوا کردار؟
مرد کو صرف یہ بتایا گیا ہے کہ وہ عورت کا "مجازی خدا" ہے... مگر کسی نے کبھی اسے یہ نہیں سکھایا کہ خدا کا مطلب کیا ہوتا ہے۔
خدا کا مفہوم صرف حکم دینا، فرمان چلانا، یا معاشی کفالت نہیں۔ خدا مطلب ہے: عطا، شفقت، رحمت، تحفّظ، عزت، اور قرب۔ خدا…