سیلاب: ایک قدرتی حقیقت یا انتظامی غفلت؟
پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کوئی سال ایسا گزرا ہو جب سیلاب نے اپنی تباہ کاری نہ دکھائی ہو۔ کبھی سندھ ڈوب جاتا ہے، کبھی جنوبی پنجاب پانی میں غرق ہوتا ہے، کبھی خیبر پختونخوا کے دریا بپھر جاتے ہیں اور کبھی بلوچستان کی زمینیں سمندر بن جاتی…