دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن کی جانب سے ایک شاندار فیملی فیسٹیول کا انعقاد 25 جنوری 2025 کو کیا جا رہا ہے۔ یہ فیسٹیول نہ صرف بچوں بلکہ ان کے والدین اور دیگر فیملی ممبرز کے لیے بھی ایک یادگار دن بننے جا رہا ہے۔ اس رنگارنگ تقریب کا سہرا فیصل…
لفظ ماں بولنے اور سننے میں انتہائی قلیل ہے. مگر اس کی تعریف کے لیے ساری کائنات کے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں. ماں اپنی کوکھ سے بچے کو جنم دیتی ہے. بچہ پیدائش کے بعد ماں کے جسم سے جدا تو ہو جاتا ہے. مگر ماں کا دل اس کے ساتھ ہی دھڑکتا ہے. ماں بنا…
وہ دور بیت گیا جب آپ لاکھوں انسانوں کو ایک ایسی آواز پر ہمہ تن گوش سنتے تھے جو بول نہیں رہی ہوتی تھی بلکہ موتی رول رہی ہوتی تھی اس عظیم انسان کی خطابت کو مولانا ابوالکلام آزاد نے سحری قرار دی دیا تھا، اس جادو اثر خطیب کی گفتگو کی جستجو میں…
بحیثیت قوم ،ہم ذہنی طور پر ایسی پسماندگی میں چلے گئے ہیں کہ لگتا نہیں ہے کہ تعلیم نے ہمارا کچھ بگاڑاہے،یا کہیں کوئی روشنی ہمارے ذہن کے قریب سے گزری ہو۔بہت ہی عجیب المیہ ہے کہ ہم اب کچھ بھی نہیں سمجھتے۔ایک قوم ہونے کے ناطے ہم یہ بھی نہیں…
تجاوزات پورے پاکستان کا مسئلہ ہے لیکن سوائے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کوئی بھی تجاوزات کے خاتمے کیلئے کام نہیں کررہا۔
مین بازاروں اور گلیوں میں غیر قانونی پارکنگ، سڑک پر بورڈ لگا کر اور پتھر رکھ کر ٹریفک میں خلل پیدا کرنے والوں کے…
گورنمنٹ صادق عباس مڈل سکول ڈیرہ نواب صاحب جو آج گورنمنٹ ہائی اسکول بن چکا ہے۔غالبا" ساٹھ کی دہائی میں بہاولپور کا سب سے خوبصورت اسکول ہونے کےساتھ ساتھ بہترین رزلٹ دینے والا اسکول کہلاتا تھا ۔ اپنی صاف ستھرائی اور تعلیم کے ساتھ ساتھ…
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی' مریم نواز شریف کی جانب سے صوبے کے عوام کی بہبود اور ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ،صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کی تعمیر وترقی کے ساتھ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئےمثالی کام ہورہے ہیں…