وزیراعلیٰ پنجاب کی انٹی انکروچمنٹ مہم

وزیراعلیٰ پنجاب کی انٹی انکروچمنٹ مہم کو سول سوسائٹی کی طرف سے بہت زیادہ سراہا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تجاوزات کے خاتمہ کا حکم دے کر کمال کردیا، یہ الفاظ پنجاب میں رہنے والے ہر ذمہ دار شہری کے ہوتے ہیں لیکن تعریف کرنے…

اب بیری کے درختوں پر پتھر کیوں نہیں آتے ؟

مشہور کہاوت ہے کہ جس گھر میں بیری ہو وہاں پتھر تو  ضرور آتے ہیں۔یہ فقرہ عموما" تو ہر اس گھر کے لیے بولا جاتا ہے جس گھر میں کوئی بھی پھل دار درخت لگا ہو کونکہ بچے درخت پر لگے پھل کبھی برداشت نہیں کرتے تھے اور پتھر مار کر توڑنا چاہتے تھے…

وزیر اعظم کا پاک بحریہ کو خراج تحسین / بھارت میڈیا کی سبکی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے دشمن کو وہ سبق سکھایا جسے وہ قیامت تک یاد رکھےگا، ہماری بحریہ اس بار بھی دوارکا کی تاریخ دہرانے کے لیے تیار تھی مگر بحریہ کی تیاری دیکھ کر دشمن کی ہمت نہیں ہوئی۔ کراچی میں نیوی کے افسران و…

ڈاکٹر بشیر اور نور تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی خدمات

ہر سال 8 مئی کو دنیا بھر میں "ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے" منایا جاتا ھے۔ اس دن کا مقصد عوام الناس کو اس خطرناک جینیاتیمرض کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا، مریضوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا اور مستقبل میں اس مرض کی روکتھام کے لیے مو¿ثر اقدامات کو…

*سو لفظوں کی کہانی* *اپنے*

دوسو پہ اللہ کا بہت کرم تھا، قدرت نے اسے بہت نوازا ہوا تھا، بنگلہ، گاڑی، کاروبار، کامیابی کا ڈنکا بج رہا تھا۔ اس کا دل بھی سخی تھا۔ بھائی نے مانگا، تو دینے میں بخل نا کیا۔ دوستوں نے فرمائش کی تو مسکرا کر پوری کی۔ رشتہ داروں کو مشکل…

عورت کی معاشی خودمختاری، قوم کی جنگ

عورت اس دھرتی کی وہ مہکتی فصل ہے جو جب کھلتی ہے تو تہذیبیں مہکنے لگتی ہیں اور جب کچلی جائے تو معاشرے بنجر ہو جاتے ہیں۔ وہ ایک ایسا چراغ ہے جو نہ صرف اپنے آنگن کو روشن رکھتا ہے بلکہ اقوام کے اندھیروں میں بھی روشنی بانٹتا ہے۔ مگر افسوس یہی…

بچوں کے پیچیدہ طبی مسائل پر ڈاکٹر سمعیہ آفتاب کی آگاہی۔

بچپن انسانی زندگی کا نازک ترین مرحلہ ہوتا ہے۔ اسی دور میں جسمانی نشوونما کے ساتھ کئی طبی پیچیدگیاں بھی جنم لیتی ہیں جن کی بروقت تشخیص اور علاج نہ صرف بچے کی جان بچا سکتے ہیں بلکہ اس کی زندگی کو نارمل بنا سکتے ہیں۔گزشتہ دنوں بچوں میں شوگر کے…

مکاتیبِ رام لعل: ایک بچھڑے زمانے کی بازگشت

چند دہائیاں قبل جب جدید ذرائعِ مواصلات عام نہ تھے، خط و کتابت انسانی جذبات کے اظہار کا سب سے پُراثر اور معتبر وسیلہ سمجھا جاتا تھا۔ لوگ ایک دوسرے کو خط لکھ کر اپنے دل کی باتیں، یادیں، تجربات اور مشاہدات ایک دوسرے تک پہنچاتے۔ یہ خطوط صرف نجی…