*سو لفظوں کی کہانی* *تسلیاں*
پہلے بجلی مہنگی کی گئی،
اب گیس کے نرخ بھی بڑھانے کی تیاری ہے،
کیسے اس اضافے کی توجیح پیش کر سکیں گے،
لینے کے دینے پڑ جائیں گے،
اللہ خیر کریں،
ہمارے لیے مشکلات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے،
چوہدری صاحب پریشان تھے۔
آپ تو ہر حکومت میں…