اسلام ، پاکستان اور خواتین کی تعلیم
انسان کی ترقی علم سے وابستہ ہے ۔ جو بھی انسان ،گروہ یا قوم علم کی روشنی سے منور نہیں ھے وہ زندگی کی تگ و دو میں ہمیشہ پیچھے ھی رہتا ہے ۔ نہ تو وہ دنیاوی ترقی حاصل کر سکتا ہے اور نہ ہی اخروی زندگی کے لیے اپنی تیاری مکمل کر سکتا ہے ۔ کیونکہ…