خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صحت سے متعلق بری خبر آگئی

45
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے اسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہرکی گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.