کنوئیں کے مینڈک یا  ڈیجیٹل لیڈر

کیا ٹیکنالوجی کے دور میں بھی ہم صرف کنوئیں کے مینڈک کی طرح ایک مخصوص دائرے میں رہ رہے ہیں ؟ ہماری سوچ  تیزی سے بڑھتی ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ کیوں نہیں چل رہی ہے ؟ گو یہ ایک دلچسپ سوال ہے اور اس پر غور کرنا وقت کی اہم ضرورت بھی ہے کہ کیا  …

صحت مند معاشرے کے تاج محل کی خشت اؤل بچے

یہ شاید لکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ بچے فطرتاً محبت اور پیار کے طلبگار ہوتے ہیں، ان کی معصوم اور پاک روحیں انسانیت کی ایک جگمگاتی ہوئی شمعیں ہوتی ہیں جنہیں روشن رکھنا ہر صحت مند مہذب اور ترقی پذیر دنیا کے معاشرے کی ذمہ داری ہے بچے فطرت کا…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ اقتدار کا رستہ تلاش کرتے ہوئے کسی غریب کے بچے سے پیار کرنے لگا یہ راہ راست نہیں بس نظر کا دھوکہ ہے یہ شہر دھوکے پہ کیوں اعتبار کرنے لگا

ابوظبی کے ولی کا پہلا دورہ ،پاک ۔یواے ای تعاون کے معاہدے

متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ پرجوش رہے ہیں متحدہ عرب امارات کے دنیا کے بیشتر ممالک کے ساتھ وسیع سفارتی اور تجارتی تعلقات ہیں۔ یہ اوپیک میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے بانی ارکان میں سے ایک…

رمضان سے پہلے طوفان

دنیا بھر میں ایسا رواج کہیں نہیں کہ کسی تہوار پر اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھائے جائیں بلکہ اکثر ترقی یافتہ ،مہذب ملکوں میں اہم تہواروں پر گرانی ختم کرنے کا رواج ہے ،کئی ممالک میں تو مذہبی وسماجی تہواروں کیلئے بڑی سیلز لگتی ہیں ،جہاں منافع کا…

بربادی سے بچنے کیلئے جاگنا ہوگا

کالم ۔۔۔ہمارے اردگرد اتنے واقعات رونما ہورہے ہیں مگر ہمیں کسی سے کوئی سروکار نہیں ۔معاشرتی بے حسی اور عدالتی ناانصافی: ایک ایسا خطرناک المیہ ہے جس کا سدباب کیے بغیر ملک و قوم کا وجود قائم رہنا ناممکن ہے۔کیا ہم بحیثیت قوم اتنے سنگدل ہو چکے…

عوام کی آواز مریم نواز۔

26فروری 2024کو مریم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے 20ویں اور پہلی خاتون وزیر اعلی کی حثیت سے حلف اٹھاکرنئی تاریخ رقم کی انھوں نے اپنے پہلے ہی خطاب میں  ہیلتھ کارڈ بحال کرنے ، ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز، رمضان پیکیج اوراپنے منشور پر فوری عمل…

چالیس ارب ڈالر خوش آئند لیکن مانیٹرنگ اتھارٹی ناگزیر

عالمی بینک کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کی معاشی اصلاحات کا اعتراف کرتے ہوئے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک (سی پی ایف) کی منظوری دے دی ہے، ورلڈ بینک نے پاکستان کو پہلے ایسے ملک کے طور پر منتخب کیا ہے جہاں وہ 10 سالہ…

کھیل سے کھیل تک

پنجاب یونیورسٹی کی ایلو مینائی کی تقریب منعقد کی گئی جہاں پر اس عظیم تعلیمی ادارے سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمّد علی شاہ اور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر امجد مگسی کی یہ بہت اچھی کاوش…