صحرا چولستان کی خوبصورت سردیاں

سردی اور برف باری کے نظارے دیکھنے پہاڑی علاقوں کا رخ کرنے والے سیاح جوق در جوق پاکستان کے پہاڑی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں ۔وہ سیاحت کے ساتھ ساتھ سفر کا ایڈونچر بھی انجواۓ کرتے ہیں ۔کیونکہ شدید برف باری کے دوران یہاں کی سڑکیں اور اراستے اکثر…

ڈاکٹر من موہن سنگھ: ایک عظیم رہنما کی بے توقیری یا روایات کی خلاف ورزی؟

ڈاکٹر من موہن سنگھ، بھارت کے سابق وزیر اعظم، ایک ایسی شخصیت تھے جنہیں ان کی دیانت داری، علمی قابلیت، اور ملک کے لیے بے شمار خدمات کے باعث ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ بھارت کے پہلے سکھ وزیر اعظم تھے، جنہوں نے 2004 سے 2014 تک دس سالہ اقتدار کے…

زندگی اک سراب ہو جیسے

زندگی کے گزرے لمحات پر نظر دوڑاتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے ساری زندگی اک سراب اور خواب تھی جس کی حقیقت آج آنکھ کھلنے پر معلوم ہوئی۔ اس خواب میں سرابوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے کچھ حاصل نہ ہوا اور جو عذاب سمیٹے ان سے قلب لہو لہان اور عقل و خرد…

امریکی پابندیاں اور پاکستان کا جوہری اور میزائل پروگرام

اپنی قومی خودمختاری کے تحفظ ، علاقائی ڈیٹرنس کو برقرار رکھنے اور غیر مستحکم جغرافیائی سیاسی ماحول میں اسٹریٹجک آزادی پر زور دینے کی ضرورت کی وجہ سے پاکستان کو اپنے جوہری اور میزائل پروگراموں کی بہت قیمت ا کرنی پڑی ہے ۔ یہ قربانیاں اپنے…

خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے

ارسطو نے ایک غیر تعلیم یافتہ حسین و جمیل بچے کو دیکھ کر کہا تھا کہ گھر تو خوبصورت ہے لیکن صاحب خانہ موجود نہیں ہے ، مجھے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت کی خوبصورت عمارت میں اقبال اور کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس…

ججز تعیناتی رولز (حصہ اول)

چھبیسویں آئینی ترمیم کا ترجیحی مقصد آئین پاکستان کے ساتویں حصہ یعنی آرٹیکل 175تا 212 عدلیہ کے انتظامی ڈھانچے، افعال اور اختیارات میں ردوبدل کرنا تھا۔ اور سب سے نمایاں تبدیلیاں آرٹیکل 175-Aیعنی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان میں دیکھنے کو ملی ہیں۔…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

تم جس کو پار کرکے بھی ساحل سے دور ہو دریائے بیکراں وہ مری چشم تر کا تھا کرنوں کا منتظر تھا اسے کچھ خبر نہ تھی پنہاں شب طویل میں چہرہ سحر کا تھا

روپ بہروپ

وہ زمانہ بھی کیا خوب تھا ، ،جب ہم بھی جن تھے ،،جو کام کوئی نہ کر سکے، اسے ہم چیلنج سمجھ کر ایسے کرتے کہ لوگ حیران رہ جاتے ہیں، خوشگوار موسم میں اپنے پیارے دوست یاسین ملک مرحوم کے،، میڈیا ہاؤس،، میں حسب عادت خوش گییوں میں مصروف تھے کہ این…