ورکرز کو عزت دو
گزشتہ ہفتے میری پاکستان مسلم لیگ ن کے دو درینہ ورکرز سے فون پر بات ہوئی جن میں ایک ہیں محمد عباس بھٹی صاحب جن کا تعلق بہاولنگر سے ہے اور ایک ہیں میڈم ملیحہ حسین صاحبہ جن کا تعلق راولپنڈی سے ہے دونوں
سے جب پارٹی معاملات پر بات ہوئی تو قیادت…