ایسا کیوں ہے ؟

احساس کے انداتحریر؛۔جاویدایازخانمیرا کالم "ایک نظر ادھر بھی " جو آجکل شادیوں میں مشکلات سے متعلق معاشرتی مسئلے پر لکھا گیا تھا۔اس کالم کو لوگوں نے بہت پسند کیا اور اس پر بےشمار لوگوں کی راۓ اور کمنٹس بھی موصول ہوے ٔ ہیں ۔میرے کالمز کی

پہنچی ہے خاک وہیں پر

ڈیرے دارسہیل بشیر منجتحریک انصاف کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو بدقسمتی سے ان کا ہر ایجنڈا ریاست مخالف ہی نظر آتا ہے انہوں نے پھر سے ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کر دیاآپ کو یاد تو ہوگا جب ملک برے معاشی حالات، دہشت گردی ،لوڈ شیڈنگ، بدامنی،

قطعہ

زاہد عباس سید آج مضراب کے سینے میں ہے مدفون غزلساز کے ٹوٹے ہوئے تار یہی کہتے ہیں آج بچتا نہیں بیمار سحر تک دیکھوشب کے بدلے ہوئے آثار یہی کہتے ہیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے تاریخ میں زندہ رہنے والے کام

اداریہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے خاتون وزیراعلی' مریم نواز شریف کے جنگی بنیادوں پر اقدامات نے لوگوں کے دل جیتے ہیں ۔وزیراعلی'پنجاب مریم نواز نے ہر شعبے کی بہتری کیلئے خود جائزہ لیکر

موت کی یاد۔۔۔ خوبصورت زندگی کی ضمانت

سجل ملک (اسلام آباد)کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ زمین پر انسان کا مقسوم کیا ہے، موت؟اور موت سے پہلے وہ زندگی جسے بطور نعمت عطا کیا گیا جسے خوبصورت رنگوں اور مسکراہٹوں سے مزین کیا گیا جسے جینے کے لیے ہزاروں لاکھوں آسائشیں عطا کی گئیں اور اس

پیکرِ خاکی کا قلندر،محبوب خان اصغرؔ

تحریر ۔۔ احمد رشید کمال ہوں کہ کمال ہنر نما ہوں میںدماغ ہوں کہ دل بے نوا ہوں کیا ہوں میںانسان کا اشرف ہونا کوئی کمال نہیں بلکہ کمال ہنر نما ہونے کا ہے۔ جمالِ کائنات ہویا انسان کا اشرف ہونا۔ یہ تمام امور اس خالق کائنات کے تخلیقی

خشبواں دی بارش

شاہد نسیم چوہدری ٹارگٹ0092-300-6668477 شاہینوں کے شہر سرگودھا میرے آبائی شہر کے باسی ڈاکٹر مشرف حسین انجم صاحب کی کتاب پنجابی نعتوں کے دیوان"خشبواں دی بارش" نے صوبائی سیرت ایوارڈ حاصل کیا، پچھلے سال 23-24 میں بھی ڈاکٹر مشرف حسین انجم

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔

زاہدعباس سید اسرائیل کے ظلم سے ہر سوامن عمل اب خام ہوا ہے دنیا پر غلبے کی خاطرپھر سے قتل عام ہو اہے