دنیا کو تباہی سے بچانے کا راستہ

دنیا میں پائیدار امن کے لئے ظلم کا خاتمہ ناگزیر ہے ،ظلم وجبر کے نتیجے میں جنگیں چھڑتی رہی ہیں ،اسکے نتیجے میں صرف تباہی ہی انسان کا مقدر بنی ہے ،رابطے کے اس جدید جہان میں اب گلوبل ویلیج کے تصور نے انسان کو جوڑ دیا ہے ہر ملک اور شہربہ شہر…

جو نہ بجھ سکے۔۔۔۔

برصغیر پاک و ہند میں غزل کو ہمیشہ عروج حاصل رہا ہے۔تاہم جب نظم دیار غیر سے اردو زبان میں منتقل ہوئی تو ہمارے شعراء نے اس صنف میں بھی باکمال شاعری کی اور یوں آج نظم نت نئے تجربات سے گذر کر بام عروج تک پہنچ چکی ہے۔پاکستان بننے کے بعد اردو…

وزیراعلی کا دورہ چین

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ آ ٹھ روزہ دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں وزیراعلی کا یہ دورہ حکومت چین کی دعوت پر کیا گیا چائنیز حکومت کی یہ پالیسی ہے کہ وہ صرف کام کرنے والےافرادکو ہی پسند کرتے ہیں وہ ہماری طرح شخصیت پرستی کی…

شفیق مراد کی شاعری میں صنعتوں کی جلوہ گری

شعر کہنا فن ہے اور یہ ہر کہہ و مہہ کو نصیب نہیں ہوتا اس دور میں اچھا شعر کہنے والے خال خال ہیں اس لیے جب کوئی اچھا شعر نظروں کے سامنے آتا ہے یا سننے کا موقع ملتا ہے تو دل و نگاہ کو سکون مل جاتا ہے۔ شفیق مراد کا شمار ایسے ہی شعرا میں کیا…

پاکستانی تارکین وطن کی ذمہ داریاں

تارکین وطن کے کچھ ارکان ، خاص طور پر عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارٹی کے حامیوں کے حوالے سے خاصا تشویشناک رجحان سامنے آیا ہے ، جو ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جنہیں پاکستان کے استحکام اور ساکھ کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے…

*”خواجہ آفتاب اور اُن کی تخلیقات “*

خواجہ آفتاب حسن سے میری شناسائی آج سے قریباً بیس برس قبل روزنامہ ”اساس“ کے آفس میں ہوئی۔پرکشش چہرے والا خوبرو یہ کشمیری نوجوان جو اخلاقی اعتبارسے بھی مجھے دوسروں سے کچھ الگ محسوس ہوا، جلد ہی دوستی کے مضبوط بندھن میں بندھ گیا۔عمر اور تجربے…

آفاقی حقیقت

قدرتی ہوا، فضا اور گھٹا سے محروم انسان کی اس دنیا میں ترقی کا راز یہ تسلیم ہونے لگا کہ جتنے پختہ مکانات ہوں گے، اتنا ہی زمانے میں عروج ہوگا۔ آہستہ آہستہ یہ وبا شہروں سے ہوتی ہوتی گنجان آباد علاقوں میں عام ہونے لگی۔ وہ لوگ جو کھیتوں میں دن…