راجہ صاحب کا کتب خانہ، کتب خانوں کا راجہ
چند دن پہلے کچھ ضروری امور کے تحت حسن ابدال جانا ہوا۔ گھر سے ہی ارادہ کر کے نکلا تھا کہ کام نمٹاتے ہی محترم راجہ نور محمد نظامی کے پاس بھوئی گاڑ میں حاضری دوں گا۔ مقصدِ اولی خالصتاََ ان سے ملنا اور پھر ان سے اپنے تحقیقی کام کے سلسلے میں…