پہلگام حملہ- بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر کے ایک قصبے پہلگام میں سیاحوں پر ہونے والے حالیہ مبینہ حملے نے ایک بار پھر نئی دہلی کے بیانیے اور پاکستان پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کے بارے میں سنگین سوالات کو جنم دیا ہے ۔ہندوستانی میڈیا ، خاص طور پر سوشل میڈیا…

سیاست یا احساسیت

یہ بات عیاں ہے کہ پاکستان کی آئندہ انتخابی معرکہ آرائی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے ہوگی ۔اس لیے ملک کی بڑی بڑی سیاسی جماعتیں اور سیاستدان مبینہ طور پر اپنی اپنی سوشل میڈیا ٹیموں کو منظم اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں…

زندوں سے بیر مردوں سے پیار

ہمارے معاشرے میں پیدا ہونے والی برائیاں اور خرابیاں حقیقت کو جھٹلایا جاتا ہے اور ایک زندہ انسان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے ایک لڑکی جس کی ڈیوس ہو جاتی ہے بیوہ ہو جاتی ہے اس کے ماں باپ کی ڈیتھ ہو جاتی ہے وہ بالکل بے اسرا اور بے سہارا ہو جاتی…

عوام کی فلاح و بہبود اور وزیر اعلی پنجاب

عجیب اتفاق ہے کہ گوشت پوست کے بنے ہوئے ایک جیسے انسان کرہ ارض پر آکر ایک جیسے نہیں رہتے ۔ کچھ چوکھا کھاتے ہیں اور کچھ سارا سارا دن دھکے کھاتے ہیں۔ کچھ سارا وقت انتظار کرنے میں گزار دیتے ہیں اور کچھ کا باقاعدہ ساری زندگی انتظار کیا جاتا ہے…

کائنات کے راز – ایرینڈل ستارہ

  کائنات کی وسعت اور پیچیدگی انسان کو ہمیشہ حیرت میں ڈالتی آئی ہے۔ ہر نئی دریافت، ایک اور دروازہ کھول دیتی ہے جو ہمیں تخلیقِ کائنات کے رازوں تک لے جاتی ہے۔ حالیہ دور میں دریافت ہونے والا ایک نہایت دُور اور روشن ستارہ — ایرینڈل (Earendel) —…

سو لفظوں کی کہانی دشمنی

کبھی ایک تھے، ہنسی خوشی زندگی گزر رہی تھی، پھر حالات نے الگ کر دیا، ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو گئے، دونوں بھائی اٹھہتر سال سے دشمنی پال رہے۔ گھر والے لاکھ سمجھاتے ہیں مگر عقل پہ پردہ ہو تو سمجھ کہاں آتی ہے۔ اکثر حالات ایسے ہوتے ہیں…

پہلگام حملہ’ امریکی صدر کا مداخلت سے گریز’ انڈیا’ اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت اپنے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا معاملہ خود ہی ’حل کر لیں گے‘۔ واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد 23 اپریل کو…

حکمرانوں کی نورا کشتی نہروں کا طوفان ختم

پہنچی وہاں کی خاک یہاں کا خمیر تھا پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی جو کہ سالہا سال سے حکومت بنانے کے لیے ایک دوسرے کو سہارا دیتے ہیں اور عوام کے سامنے شور مچاتے ہیں کہ ہم حکومت میں نہیں ہیں پیپلز پارٹی کے رہنما یہ کہتے ہیں کہ…

بھارتی فالس فلیگ کیخلاف پاکستان کا دندان شکن جواب

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت…